وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مذمت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات کے علاقے شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست

سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کو 6 خوارجیوں کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سوگوار خاندانوں سے ہمدردی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...