آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹی 20 میں بیٹنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ کپتان سلمان علی آغا کا اہم بیان

پاکستان کا آخری ٹی 20 میچ
ہوبارٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آخری اور تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خاتون محتسب کا جی سی یونیورسٹی اولڈ کیمپس کا اچانک دورہ، سیکیورٹی سٹاف نے گیٹ پر روک لیا، توہین عدالت کا نوٹس جاری
سلمان علی آغا کی قیادت
سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے بتایا کہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
پچ کی صورتحال
ان کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لئے سازگار لگ رہی ہے، اور ہم اچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے۔