بنیادی مراکز صحت کیلیے 12 ارب روپے جاری

صوبے میں صحت کی بہتری کی کوششیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر کے 1236 بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کی ری ویمپنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس مقصد کے لیے 12 ارب روپے کی رقم بھی جاری کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع

پروجیکٹ کی پیشرفت

صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے بتایا کہ 1205 بی ایچ یوز کی ڈسمنٹلنگ کا عمل مکمل ہے جبکہ 894 بی ایچ یوز کے گرے سٹرکچر کا کام مکمل کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 486 بی ایچ یوز کی فلورنگ کا کام مکمل کر دیا گیا ہے اور 111 بی ایچ یو کی ری ویمپنگ کے آخری مراحل میں ہیں.

کوششوں کا تسلسل

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بی ایچ یوز کی ری ویمپنگ پر ہزاروں مزدور دن رات کام کر رہے ہیں اور صوبہ بھر کے 1236 بی ایچ یوز کی ری ویمپنگ 31 دسمبر تک مکمل کر دی جائے گی۔ 23 ستمبر 2024 کو بی ایچ یوز کی ری ویمپنگ پر کام شروع کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...