عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ
لندن (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے ’’عوامی مشروب‘‘ کی نئی قیمت مقرر کردی
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمت میں زیادہ اضافے کا رجحان برطانوی خام تیل برینٹ آئل میں دیکھا گیا جس کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔
یہ بھی پڑھیں: یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
امریکی خام تیل کی قیمت
جبکہ 69 ڈالر فی بیرل کی سطح پر امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت کے قریب رہی۔
گیس کی قیمتوں میں اضافہ
خام تیل کے علاوہ عالمی سطح پر گیس کی قیمت کو بھی پر لگ گئے جو 4 فی صد اضافے کے ساتھ 2 ڈالر 34 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے。