چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے سمیر احمد کو اہم عہدہ دیدیا

پی سی بی نے نئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کا اعلان کیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: معاملات بات چیت سے حل ہوتے ہیں دھمکیوں سے نہیں: خواجہ آصف

سمیر احمد کی قابلیت

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سمیر احمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کیلئے غیر متزلزل جذبہ موجود ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کے لیے ناقابل فراموش آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ممکن بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع

ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کی اہمیت

اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید کا کہنا تھا کہ میں اس ٹورنامنٹ کیلئے اہم ذمہ داری سنبھالنے کو اعزاز سمجھتا ہوں جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے دی ہے۔ اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن تکمیل کے قریب ہے اور آئی سی سی کے ساتھ اہم بات چیت جاری ہے۔

کامیابی کے مشاہدات

انہوں نے کہا کہ ہماری تجربہ کار ٹیم نے کامیابی کے ساتھ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی منصوبہ بندی سمیت کئی اہم ایونٹس پر عمل درآمد کیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...