صوبائی وزیر کھیل کا سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونئیر کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

صوبائی وزیر کھیل کا بیان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونئیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
تعزیتی پیغام
تعزیتی پیغام میں کہا گیا کہ نذیر جونئیر کی کرکٹ کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
دعائیں
اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔