پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

سندھ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔

عدالت کی کارروائی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت مکمل ہونے کے بعد پیمرا کے فیصلے کے خلاف کورٹ رپورٹرز کی درخواست منظور کرلی اور کورٹ رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پیمرا کی ڈائریکشن کالعدم قرار دے دی۔

صحافیوں کے حقوق کی بحالی

اس فیصلے کے ساتھ ہی عدالت نے صحافیوں کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی۔

پیمرا کی پابندی کا پس منظر

واضح رہے کہ پیمرا نے چند ماہ قبل عدالتی رپورٹنگ پر پابندی عائد کی تھی جس کے خلاف صحافتی تنظیموں کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...