اپنے بارے میں خوش گماں توہے۔۔۔
شعر 1
صورتِ سایۂ اماں توہے
یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی کردی
شعر 2
اےزمین زاد آسماں توہے
یہ بھی پڑھیں: بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلا رہا ہے، میں نے کسی سے معذرت نہیں کی، محسن نقوی
شعر 3
روشنی ساری تیری مجھ سے ہے
میں نہیں ساتھ تو دھواں توہے
یہ بھی پڑھیں: رمضان میں قومی محفل شبینہ کیلئے حفاظ کرام کی نامزدگیاں طلب
شعر 4
اچھی لگتی ہے بس تری یہ بات
اپنے بارے میں خوش گماں توہے
یہ بھی پڑھیں: پسند کی شادی کرنے والا نوجوان جوڑا قتل
شعر 5
منتظر ہے تری مری دہلیز
اک کہانی ہے داستاں توہے
یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف نے میاں ابوذر شاہ کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیں
شعر 6
سانس کی طرح خون کی صورت
میری شریانوں میں رواں توہے
یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کے ایس ایچ او کو افسران کو اپنی غلط پوزیشن بتانا مہنگا پڑ گیا
شعر 7
کشش انداز اور گریزاں بھی
دل و دنیا کے درمیاں تو ہے
یہ بھی پڑھیں: ظلمت کے اندھیروں میں روشن چراغ جلے۔۔۔
شعر 8
ہو کے تیری میں در بدر ہی رہی
دل سمجھتا تھا آ شیاں تو ہے
یہ بھی پڑھیں: آئی فونز 17 سیریز کب متعارف ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
شعر 9
آخرِ کار ہو گیا ثابت
میرا ہمدرد و مہر باں تو ہے
یہ بھی پڑھیں: ستunting: بچوں کے قد میں عمر کے لحاظ سے کمی کی وجوہات جو نظر انداز کی گئی ہیں۔
شعر 10
واقف اپنی خودی سے ہو فرحت
محفلِ دیر میں اذاں تو ہے
فکرمندی
کلام :ڈاکٹر فرزانہ فرحت (لندن)








