ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف انتخابات میں مداخلت کا کیس ختم

ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی مداخلت کیس میں ریلیف

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں مداخلت کے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی اہداف سے متعلق بریفنگ

کیس کی تفصیلات

سپیشل کونسل جیک سمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات پر قائم ہیں مگر محکمہ انصاف کی پالیسی صدر کے خلاف کارروائی سے روکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے ہرحد تک جانے کا اعلان کردیا

نئی فرد جرم

واضح رہے کہ ٹرمپ کے خلاف پراسیکیوٹر جیک سمتھ کی جانب سے رواں سال اگست میں 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں سے متعلق نئی فرد جرم دائر کی گئی تھی۔

مجرمانہ الزامات کی حیثیت

فرد جرم میں وہی مجرمانہ الزامات موجود تھے جو اس سے قبل دائر کردہ فرد جرم میں تھے، البتہ سپریم کورٹ کی جانب سے امریکی صدور کو حاصل استثنیٰ سے متعلق فیصلے کے بعد نئی فرد جرم میں ٹرمپ کے خلاف الزامات کو کم کیا گیا تھا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...