تحریک انصاف کے لوگ کیسے واپس جا سکتے ہیں ؟ اہم سیاسی شخصیت کی تجویز سامنے آ گئی
احسن اقبال کی تجویز
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے لوگ کیسے واپس جا سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی تجویز سامنے آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ
گورنر راج کا امکان
جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا جائے تو پی ٹی آئی کے لوگ واپس چلے جائیں گے۔
آئینی گنجائش
احسن اقبال نے کہا کہ آئین میں گورنر راج لگانے کی گنجائش موجود ہے۔