حکومت ظلم کرکے ہار گئی، پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے جیت گئی،بیرسٹر سیف
پشاور میں سیاسی صورتحال
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت ظلم کرکے ہار گئی، پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے جیت گئی۔
یہ بھی پڑھیں: Reasons Behind the Closure of the Popular Drama “CID” Revealed After Many Years
بیرسٹر سیف کا بیان
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت ماتم کے بجائے جشن منا رہی ہے، ظلم اور بربریت سے بانی پی ٹی آئی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی ضرورت
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا چاہئے۔








