بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لو کاشینکو مری پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر کا دورہ مری
مری (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو مری پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: شیر افضل مروت نے زہر دیئے جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ ڈالی
ہیلی کاپٹر کے ذریعے آمد
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر گھڑیال ہیلی پیڈ پر پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں: 100 سال کے بہترین بولر مگر بدقسمت آسٹریلیائی کرکٹر
استقبال کی تفصیلات
وزیراعظم شہباز شریف نے گھڑیال ہیلی پیڈ پر صدر بیلا روس کا استقبال کیا۔ صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کریں گے۔
شرکت کرنے والے اہم شخصیات
وزیراعلیٰ مریم نواز، وفاقی وزرا، اور دیگر اہم شخصیات بھی ظہرانے میں شرکت کریں گی۔