پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے ٹاس جیت لیا
بلاوئیو(ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کی سکول پک اینڈ ڈراپ: عدالت کا اہم فیصلہ
میزبان ٹیم کی بولنگ
بلاوئیو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم پہلے بولنگ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے پیچھے بھی ’وردی‘ ہے: محسن نقوی
قومی ٹیم کے کپتان کا بیان
ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم ینگ ٹیلنٹ کو چانس دے رہے ہیں، تاکہ چیمپئنز ٹرافی میں مدد مل سکے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار ایک مرتبہ پھر تبدیل ہونا شروع
زمبابوے کے کپتان کا تبصرہ
زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ اگر ہم جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، ہم سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔
سیریز کا خلاصہ
واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔








