پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے ٹاس جیت لیا
بلاوئیو(ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی خریداری کا آغاز، شہریوں نے اندرون شہر کا رخ کرلیا
میزبان ٹیم کی بولنگ
بلاوئیو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم پہلے بولنگ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی
قومی ٹیم کے کپتان کا بیان
ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم ینگ ٹیلنٹ کو چانس دے رہے ہیں، تاکہ چیمپئنز ٹرافی میں مدد مل سکے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: خاتون کو قتل کرکے لاش سمندر میں پھینکنے والا مفرور ملزم گرفتار
زمبابوے کے کپتان کا تبصرہ
زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ اگر ہم جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، ہم سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔
سیریز کا خلاصہ
واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔








