عجیب سا گزر رہا ہے یہ نومبر۔۔۔

نومبر کی خاموشی
کتنا چپ سا ہے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور
نہ بادلوں کی گونج
بینی بینی سی یہ دھوپ
گزرتے دن
لمبی راتیں
گہری سوچیں
ان کہی داستانیں
چپ میں چھپی باتیں
یہ بھی پڑھیں: ماہره خان کا ’رئیس‘ کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا
عجیب سا گزر رہا ہے یہ نومبر
عجیب سا گزر رہا ہے یہ نومبر۔۔۔
انتخاب
انتخاب : مجاہد عباس