پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے بڑی رقم موصول ہوگئی
پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے امداد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ بخاری کا فرانسیسی نشریاتی ادارے کوانٹرویو ، ہتک عزت قانون پر کھل کر بول پڑیں
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
24 نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر کی رقم آئندہ ہفتے زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار میں شامل کی جائے گی۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے اقدامات
ایشیائی ترقیاتی بینک سے رقم موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جاری کی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 50 کروڑ ڈالر کی رقم بطور قرض حکومت پاکستان کو فراہم کی ہے۔