لاہور میں پھر سموگ برقرار، آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
لاہور میں سموگ کی صورتحال
لاہور میں پھر سموگ برقرار رہی، لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ایئر کوالٹی انڈیکس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 348 ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی ، بدھ کو جوبائیڈن سے ملاقات ہو گی
مختلف شہروں کا ایئر کوالٹی انڈیکس
- پشاور: 519
- ملتان: 310
- فیصل آباد: 362
- راولپنڈی: 170
- اسلام آباد: 162
بھارتی دارالحکومت کی فضائی کیفیت
بھارتی دارالحکومت دہلی فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 424 کو چھو گیا۔








