انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام کھلاڑیوں پر انتہائی عجیب پابندی لگا دی

ای سی بی کا کھلاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ

لندن (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر سامنے آگئیں

متاثرہ لیگز

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی پی ایل سمیت متعدد لیگز کھیلتے ہیں لیکن ای سی بی کے فیصلے سے اگلے سال اپریل میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی متاثر ہوگی۔ تاہم، ای سی بی نے نئی پالیسی میں کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کے لیے چھوٹ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: New Petition Filed Against Proposed Constitutional Amendments in Supreme Court

سیزن کی شیڈولنگ

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 9 کی ونڈو اپریل اور مئی میں رکھی گئی ہے، جبکہ انگلش کاؤنٹی سیزن بھی انہی مہینوں میں ہوتا ہے۔ پی ایس ایل کی شیڈول ونڈو فروری میں ہوتی ہے، اس لیے انگلش ڈومیسٹک سیزن اس وقت نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹیز کی تفتیش مکمل، علیمہ اور عظمیٰ خان سمیت کون کون قصوروار قرار؟ جانیے

مالی نقصان کا خدشہ

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ای سی بی کے فیصلے سے فرنچائز کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مالی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے اور خدشہ ہے کہ اس فیصلے سے کچھ کھلاڑی ریڈ بال کرکٹ کو چھوڑ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی کوالٹی بہتر ہوگی۔

ای سی بی کا بیان

ای سی بی چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہمیں اپنے کھیل کی عزت اور اپنے کرکٹ مقابلوں کی مضبوطی کو محفوظ کرنا ہے۔ انگلش وٹالٹی بلاسٹ اور دی ہنڈرڈ لیگ کے دوران بھی کسی کھلاڑی کو باقی کسی مقابلوں میں شرکت کے لیے این او سی نہیں دیا جائے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...