بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد میں ثقافتی سفارتکاری کی اہمیت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی رہنما نے اپنی رائے دے دی

پفوا چیریٹی بازار کی تقریب

اسلام آباد میں پفوا چیریٹی بازار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پفوا بازار جیسی تقریبات سال میں دو بار منعقد ہونی چاہئیں، پفوا بازار کیلئے سفارتکاروں کے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ناچاہتے ہوئے بھی میں عظیم عمارتوں کے سحر میں گم ہوگیا، ذہن میں ایک بار پھر فرعونوں کا دور فلم کی طرح چلنے لگا، جہاں ہر طرف زندگی ہی زندگی ہوتی تھی

سفارتکاری کا حصہ

انہوں نے کہا کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے، چیریٹی بازار کا انعقاد بھی سفارتکاری کا حصہ ہے، پفوا چیریٹی بازار کے انعقاد پر پفوا منتظمین کو سراہتا ہوں، نمائش، ثقافتی شوز بھی پفوا چیریٹی بازار کا حصہ ہیں۔

ثقافتی شمولیت

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پفوا چیریٹی بازار کا انعقاد مختلف ثقافتوں کو قریب لانے کے حوالے سے اہم ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ہر ملک کی ثقافت ایک الگ پہچان رکھتی ہے، چیریٹی بازار لوگوں کو مختلف ثقافتوں کو دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے، چیریٹی بازار کا مقصد پسے ہوئے طبقات کی فلاح میں حصہ ڈالنا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...