فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن قابل تعریف ، قوم کو پاک فوج پر فخر ہے:وزیراعظم شہباز شریف

سیکیورٹی فورسز کی کامیابی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گھر سے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے 3 سال بعد تلاش کرلیا گیا

آپریشن کی تفصیلات

اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 8 خوارج کو ہلاک اور 11 کو حراست میں لینے پر سیکیورٹی فورسز قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے دوران آپریشن جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد زوہیب الدین اور سپاہی افتخار حسین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

قوم کی یکجہتی اور عزم

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم کو پاک فوج کے بہادر افسران و جوانوں پر فخر ہے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، اور دہشت گردوں اور ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...