ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صورتحال بدستور تیزی سے نہ صرف بدل رہی ہے بلکہ آپ کے حق میں ہو رہی ہے۔ آپ جن کاموں میں ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں، اللہ کا نام لے کر ڈالیں ان شاءاللہ بہتری ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجوں کی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
مشکلات پیدا کرنے والے بحکم اللہ خودبخود بھاگ جائیں گے۔ آپ اب کھل کر میدان میں آ سکتے ہیں۔ آج آپ کی ایک مالی مدد بھی ہو سکتی ہے اور ذہنی سکون بھی ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس دونوں ملکوں کی پیش قراردادوں کی حمایت کی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جس جس پر اعتبار کیا، اس نے آپ کے ساتھ دھوکا ہی کیا۔ اب بہتر ہے کہ خود ہی اپنے قدم پیچھے کر لیں اور ان سب سے ہٹ کر نئی زندگی شروع کریں۔ آج سے ہی انداز ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور کرلی

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں ہر بات کو لے کر پریشان ہو رہے ہیں؟ اس وقت ایسی کوئی کوشش نہیں ہے جو آپ کو تنگ کر سکے۔ آج کا دن آپ کو مستقبل کے بارے میں بھی اہم خبر دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپر ایٹ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ نے بہت برداشت کیا، اب صورت حال بدل رہی ہے۔ اب حالات نے آپ کو بہت کچھ سمجھایا ہے۔ اس پر غور بھی کریں، مومن کبھی بھی ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے سال کے آغاز سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
توکل مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ اللہ نے چاہا تو آنے والے دن کافی مہربان ہوں گے۔ آج دوپہر سے آپ کے لئے اچھی خبریں کرنا شروع ہو جائیں گی، بس اپنی نیت صاف رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت جنگ میں آٹھ طیارے تباہ ہوئے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو ذہنی سکون نہیں آ رہا۔ وہ ملے گا نماز اور صبر سے، جو آپ میں نہیں ہے۔ توبہ کریں اور اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کر کے چلیں، پھر دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: جس آئین کی میں نے حفاظت کا حلف لیا تھا، وہ اب باقی نہیں رہا، آئین کی روح کو دفن کر دیا گیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جانیے۔

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اس وقت آپ کی ایک روحانی خواہش پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ شاید کسی اہم منزل کے قریب ہوں۔ آج آپ بس اچھی سوچ کے ساتھ قدم اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک کا نظام چلانے کا نسخہ بتا دیا

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کاروباری حضرات اب مزید سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ آج نوکری وغیرہ کی تلاش کرنے والوں کے لئے اچھا دن ہے اور سفر کے خواہشمند کو بھی اچھی خبر مل سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہزاد اقبال اوگرا میں ممبر گیس مقرر

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ آہستہ آہستہ اکیلے ہوتے جا رہے ہیں۔ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں، اس نے آپ کو سب سے الگ کر دینا ہے۔ ویسے بھی بہت سے قریبی آپ سے ذہنی طور پر بھی دور ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرو بس سے اترتے ہوئے ٹائر کے نیچے آکر بچہ جاں بحق

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کیوں اس کام میں ہاتھ ڈال رہے ہیں جو آپ کے لئے مشکل ہے؟ ان دنوں آپ کو تھوڑی سی کوشش سے بھی ان شاءاللہ کامیابی ملے گی، پھر رسک لینے کی کیا ضرورت؟

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
صحت کا خاص خیال رکھیں۔ پٹھوں اور پیٹ کے امراض تنگ کر سکتے ہیں اور ذہن بھی بوجھل رہے گا۔ آج کا دن اپنا صدقہ دینے اور نظر اتارنے کے لئے بھی مشورہ دے رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...