حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں:طلال چودھری

حکومت کے فیصلے اور سیاسی صورتحال

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں لیکن مجبور کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی آئی حکومت کا نیشنل ایکشن پلان

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کر رہی ہے، ہم سیاسی حکومت ہیں اور ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ یہ آخری وارننگ ہے۔

بشریٰ بی بی اور علی امین کے وارنٹ

طلال چودھری نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، علی امین کے بھی وارنٹ نکلے تھے، حکومت کی آنکھیں کھلی ہیں اور وہ دیکھ رہی ہیں کہ کون سا اشتہاری کہاں چھپا ہوا ہے۔

26 ویں آئینی ترمیم اور مذاکرات

مسلم لیگ ن کے رہنما نے مزید کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر جو اتحادی نہیں بھی تھے ان کو ٹیبل پر بٹھایا گیا تھا، پی ٹی آئی مذاکرات کو ہماری کمزوری سمجھ بیٹھی ہے۔

مسائل پر بات چیت

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسائل پر بات ہوسکتی ہے لیکن این آر او پر نہیں۔ ہم بلاول بھٹو زرداری کی بات غور سے سنتے ہیں کیونکہ ان کی نشاندہی اہم ہوتی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...