پنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی ، کتنی سرکاری زمین واگزار کرالی گئی؟ جانیے

پنجاب میں سرکاری زمین کی واگزاری

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر محتسب پنجاب کی کوششوں کے نتیجے میں صوبے بھر سے 9 کنال 7 مرلے سرکاری زمین واگزار کرالی گئی ہے جس کی مجموعی مالیت 12 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نے غیرقانونی وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا

شکایات کا جائزہ

دفتر محتسب پنجاب نے سرکاری رقبے پر قبضہ اور گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہونے پر یہ کاروائی کی۔

محکمانہ کاروائیاں

محتسب پنجاب کی ہدایات کے مطابق متعلقہ صوبائی محکمہ جات نے فوری اقدامات کرتے ہوئے اس زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا۔ تفصیلات کے مطابق محتسب پنجاب کے دفتر میں شکایت کنندگان نے سرکاری زمین / گزرگاہوں پر ناجائز قبضہ سے متعلق شکایات درج کرائی تھیں۔ ان درخواستوں کے جواب میں دفتر محتسب پنجاب نے صوبائی محکمہ جات کو فوری کارروائی کا حکم دیا، جس کے نتیجے میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی 9 کنال 7 مرلے قیمتی سرکاری زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...