ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل (21 مارچ سے 20 اپریل)
ہر تھوڑے عرصے بعد گھر میں میلاد وغیرہ کا انعقاد کرواتے رہا کریں۔ آپ کا اور رجحانی ستارے کا آپس میں بہت تعلق ہے۔ اس طرح آپ کو بڑا فائدہ ملے گا۔ آج غور کریں۔
یہ بھی پڑھیں: شہری 20 مئی تک بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا
برج ثور (21 اپریل سے 20 مئی)
جسم کے کسی حصے میں مسلسل درد کی شکایت رہنے کا امکان ہے اور اگر ایسا ہوا تو زیادہ پروا نہ کریں۔ آج جس مقام سے ستارہ گزرے گا، تھوڑی سی تکلیف دے گا۔
یہ بھی پڑھیں: حویلی سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی
برج جوزہ (21 مئی سے 20 جون)
اپنی تمام کوشش اب روزگار کی طرف لگا دیں۔ یہ وقت آپ کے لیے کھل گیا ہے اور جتنی محنت کریں گے، آپ کو اتنا ہی صلہ ملے گا۔ پہلے محنت رائیگاں جارہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو شکست دیدی
برج سرطان (21 جون سے 20 جولائی)
تعلیم کے معاملے میں کامیابی ہوگی۔ اس سلسلے میں اٹھایا گیا، کوئی بھی بہتری کی جانب لے کر جائے گا۔ اسی سلسلے میں باہر جانے کی کوشش کرنے والے خوشخبری سن سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دوسری عورت سے ہاتھ ملانے پر گرل فرینڈ نے نوجوان کے جسم کے ایسے حصے پر وار کردیا کہ جان چلی گئی
برج اسد (21 جولائی سے 21 اگست)
آج بندش کا امکان نظر آرہا ہے اور ممکنہ طور پر اسی وجہ سے آپ کے کاموں میں رکاوٹ آ رہی ہے۔ تسلی کرلیں، استخارہ کریں اور رسک لینے والے کاموں سے دور رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایوان زیریں تحلیل، جاپان میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا
برج سنبلہ (22 اگست سے 22 ستمبر)
بہترین خوشخبری ملے گی، جس کا تعلق آپ کے مستقبل سے ہوگا اور بحکم خدا بہت شاندار ہے۔ اولاد کے حوالے سے بھی لاحق پریشانی ضرور ختم ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مُعروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئیں
برج میزان (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)
کوئی عزیز یا دوست ضرور آپ سے ملتا ہے، جو آپ سے بہت دلچسپی رکھتا ہے اور شک ہے کہ وہ موقع دیکھ کر اپنی چالیں چلنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ آج محتاط رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وہ صارفین جن پر انسٹاگرام نے بڑی پابندی عائد کر دی
برج عقرب (23 اکتوبر سے 22 نومبر)
اپنے تمام معاملات سپرد خدا کردیں۔ وہ ضرور کوئی بہتر راستہ دکھائے گا۔ آج اچھا دن ہے، مشکل آسان ہوگی اور ہر قسم کی بندش بھی ختم ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے دن ڈے کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
برج قوس (23 نومبر سے 20 دسمبر)
رزق کے حوالے سے اچھا دن ہے۔ غیر متوقع ذریعہ بن جائے گا، اگر نوکری کی درخواست دینی ہے تو اس کے ایک کونے پر چھوٹا سا (707) لکھ دیں، انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: جب کوئی ’لوو بامبنگ‘ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے: سائرہ یوسف
برج جدی (21 دسمبر سے 19 جنوری)
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔ وہ دینے پر آئے تو بندے کو بڑا نوازتا ہے اور انسان ہے کہ ناشکرا ہے جو مل رہا ہے، اس کا شکر ادا کریں، پھر دیکھیں راستے مزید کھل جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے،ہمارے پاس تحمل دکھانے کا وقت نہیں: خواجہ آصف
برج دلو (20 جنوری سے 18 فروری)
مخلص دوست کم ملے ہیں، جو ملے ہیں وہ سب مطلب پرست ہیں اور شک ہے کہ آج کوئی اپنے مطلب کے لئے آپ کا استعمال نہ کریں۔ اس سے محتاط رہیں، ورنہ بڑی چوٹ دے جائے گا۔
برج حوت (19 فروری سے 20 مارچ)
آج رات باوضو ہو کر سوئیں، وجدان عروج پر ہے جو بھی خراب دیکھیں گے۔ وہ آپ کو مستقبل کے بارے میں استخارے کا کام دے گا۔ درود پاک، وہ بھی تاج ضرور پڑھیں رات کو۔