دوسرا ٹی 20؛زمبابوے کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان، کیا تبدیلی کی گئیں؟جانیے

پاکستان ٹیم کا اعلان

بلاوائیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دھی رانی پروجیکٹ کا ویب پورٹل تیار،ہیلپ لائن پر بھی رابطہ ممکن،کس عمر کے سائلین شمولیت کے اہل ہیں ؟ جانیے

ٹیم کا انتخاب

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ٹیم میں کپتان سلمان آغا، صائم ایوب، عمیربن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

پہلا میچ اور سیریز کی صورتحال

یاد رہے کہ اتوار کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔ قومی ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...