ویلڈن سپیشل ہیروز ویلڈن
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویلڈن سپیشل ہیروز ویلڈن۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ چیمپین بننے پر مبارکباد دی اور ٹیم کو عمدہ کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔
شاندار پرفارمنس
انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے سپیشل ہیروز نے سپیشل افراد کے عالمی دن پر شاندار پرفارمنس سے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔