فخر زمان طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے

فخر زمان کی واپسی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی فارم اور فٹنس ثابت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈسکوز کی نجکاری کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا
صحت کی بحالی
جیو نیوز کے مطابق فخر زمان کچھ طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے تھے تاہم وہ اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عرب ممالک شام میں پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر متفق
جنوبی افریقہ کا دورہ
واضح رہے کہ گزشتہ روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں فخر زمان کا نام شامل نہیں تھا۔
میچز کی تفصیلات
یہ دورہ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہے گا، جس میں پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔