پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری پر شیخ وقاص اکرم نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں لیا، تمام رہنما ضمانت پر ہیں۔

شیخ وقاص اکرم کا بیان

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمر ایوب، احمد چٹھہ اور راجا بشارت کو حبس بے جا میں رکھا گیا، تمام رہنما ضمانت پر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر صبح تک پارٹی رہنما رہا نہیں ہوئے تو توہین عدالت درخواست دائر کریں گے۔ شیخ وقاص اکرم نے پنجاب پولیس کے غیر قانونی عمل کی مذمت کی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...