پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا، مراسلہ جاری

پنجاب حکومت کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا میں سکھوں پر حملے: امریکہ میں بھارت پر الزامات کے حقائق

نئے مراسلے کا اجرا

سماء ٹی وی کے مطابق سیکریٹری خزانہ پنجاب نے تمام محکموں کو نئے مراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 3 طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کیا ہے، پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گا۔ سیکریٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکریٹریز اور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو بدترین تحفہ، 45ویں سالگرہ پر سزائے موت دے دی گئی

پینشن میں کمی کی تفصیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔ جلد ریٹائرمنٹ لینے والے 59 سالہ شخص کی پنشن میں 2 فیصد کمی ہوگی، 58 سالہ شخص کی پنشن میں 4 فیصد، 57 سالہ شخص کی پنشن میں 6 فیصد کمی ہوگی جبکہ 56 سالہ شخص کی پنشن میں 8 فیصد اور 55 سالہ شخص کی پنشن میں 10 فیصد کمی ہوگی۔

محکموں کی ہدایت

سیکرٹری خزانہ کا کہنا تھا کہ تمام محکمے نئے مراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...