دلجیت کے کنسرٹ میں دپیکا کی سرپرائز انٹری نے میلہ لوٹ لیا

دیپیکا پڈوکون کی Concert میں شاندار انٹری

بنگلورو (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی بیٹی دعا کی پیدائش کے بعد سے عوام کی نظروں سے اوجھل تھیں، تاہم گزشتہ روز دپیکا نے اپنے آبائی شہر بنگلورو میں معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کے دل لومیناتی کنسرٹ میں سپرائز انٹری دیکر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

دلچسپ لمحات

یہ تقریب اس وقت اور بھی یادگار بن گئی جب دلجیت نے دیپیکا کو اسٹیج پر بلا لیا اور ہجوم خوشی سے جھوم اٹھا۔ گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے اِن دلچسپ لمحات کی ویڈیو اپنے آفیشل اکانٹ پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دپیکا کو اسٹیج پر بلانے سے قبل دلجیت دوسانجھ اداکارہ کی آمد سے بیخبر ہجوم کو دلچسپ انداز میں دپیکا کی آمد کا اشارہ دے رہے ہیں۔

دپیکا کا استقبال

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید ٹی شرٹ اور بلیو جینز پہنی دپیکا پڈوکون اسٹیج پر آجاتی ہیں اور مداحوں نے خوب چیخ چلا کر ان کا استقبال کیا۔ ان دلچسپ لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...