نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونومنٹ کو نذر آتش کردیا

شرپسندوں کی کارروائی
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونومنٹ کو نذر آتش کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: شادی سے انکار پر بیٹی کا قتل، اٹلی میں پاکستانی نژاد والدین کی سزا برقرار
تاریخی قلات مونومنٹ
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ قلات مونومنٹ کو چند برس قبل سی اینڈ ڈبلیو نے تاریخی قلعہ (مِیری) کے قریب تعمیر کروایا تھا۔
کارروائی اور تفتیش
پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔