پہلا ٹی ٹوئنٹی، ساوتھ افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

میچ کی تفصیلات

ڈربن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پروٹیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 184رنز کا ہدف دے دیا۔ ساوتھ افریقین بلے بازوں نے مقررہ 20اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دفاع وطن کے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہیں: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

ٹاس اور ابتدائی صورتحال

ڈربن میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقی کپتان ہینرک کلاسن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ساوتھ افریقہ کی بیٹنگ آغاز میں متاثر کن کھیل پیش کرنے میں ناکام رہی اور پاور پلے کے اندر تین پروٹیز بلے باز آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا اور اے ایف سی کی نگرانی میں ہونے والی پی ایف ایف کی کانگریس کے التوا کا فیصلہ

اہم وکٹیں اور شاندار اننگز

شاہین آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وین در ڈوسن کی وکٹ لی، تو پھر ابرار احمد نے بھی پاور پلے میں دو کھلاڑیوں ریزا ہینرکت اور میتھو ریزے کو پویلین بھیجا۔ اس کے بعد ڈیوڈ ملر نے 40 گیندوں پر 82 رنز بنا کر شاندار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم مہیا کیا۔ وہ شاہین آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ ہینرک کلاسن 12 اور ڈونون فریرا 7 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔

نوکر مڈل آرڈر کی کارکردگی

لوئر مڈل آرڈر سے جارج لنڈے نے 48 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور ابرار احمد نے تین ،تین وکٹیں حاصل کیں۔ عباس آفریدی نے دو جبکہ سفیان مقیم نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...