فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ آئندہ آنے والوں کے لیے عبرت ہوگی، مصطفی کمال کا بیان

ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متعیدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ فیض حمید کو بغیر ثبوتوں کے گرفتار نہیں کیا گیا ہوگا۔ ان کے خلاف چارج شیٹ آئندہ آنے والوں کے لیے عبرت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: 6 ممالک کے سفرا نے صدر مملکت کو اسناد سفارت پیش کر دیں

ملک کے مستقبل پر اثرات

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس کیس کے نتیجے میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ یہ چارج شیٹ ان کے لیے بھی سبق ہے جو سمجھتے ہیں کہ طاقت کبھی ختم نہیں ہوگی۔

فیض حمید کے خلاف کارروائی

خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...