پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘ کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں

مشترکہ بحری مشقیں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ (ALSEEB) اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘ (SANTA MARIA) کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کی ہیں۔

مشترکہ بحری مشق

یہ بھی پڑھیں: مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پاکستان کی قیادت میں شرکاء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے فوکسڈ آپریشن ”قراقرم ریزولو“ کے دوران منعقد کی گئی۔ فوکسڈ آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے بھی حصہ لیا۔

مشق میں شرکت کرنے والے جہاز

یہ بھی پڑھیں: ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 9 مئی کیسز کے 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل

دوطرفہ مشقیں

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین دوطرفہ بحری مشق ”ثمر الطیب“ کا انعقاد بھی باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔ پی این ایس سیف نے اسپین بحریہ کے جہاز سانتا ماریا کے ساتھ بھی دو طرفہ مشق کا انعقاد کیا۔

دوطرفہ مشق کا منظر

مشقوں کا مقصد

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں کا مقصد، خطہ میں موجود بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ پاک بحریہ دیگر بحری افواج کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...