پشاور ہائیکورٹ نے 5 جوڈیشل افسران کے تبادلے کر دیئے

پشاور ہائیکورٹ کا اعلامیہ

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) - پشاور ہائیکورٹ نے پانچ جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

تبادلے کی تفصیلات

اعلامیہ کے مطابق:

  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد الباسط کا تبادلہ اورکزئی سے سوات کر دیا گیا۔
  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ساجد کا جنوبی وزیر ستان سے لوئر تبادلہ کیا گیا۔
  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اسفندیار یوسفزئی کا تبادلہ بنوں سے لکی مروت کر دیا گیا۔
  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج امتیاز علی کا تبادلہ نوشہرہ سے پشاور کیا گیا۔
  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج عرفان علی کا بونیر سے شبقدر چارسدہ تبادلہ کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...