حقیقی والدین کا پیار اور چاہت بچوں کیلئے سب سے اہم ہے،لے پالک بچی کی حوالگی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے لے پالک بچی کی حوالگی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: دیکھیں گے کتنی سرکاری رہائش گاہوں پر ریٹائرڈ ججز قابض ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

حقیقی والدین کی اہمیت

نجی ٹی وی چینل کے مطابق، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حقیقی والدین کے ہوتے ہوئے بچی کی کسٹڈی لے پالک والدین کو نہیں دی جا سکتی۔ حقیقی والدین کا پیار اور چاہت بچوں کیلئے سب سے اہم ہے۔ بچوں کو گود لینا بے لوث کام ہے جس سے بچے کو نئی زندگی اور پہچان ملتی ہے۔ حقیقی والدین کا کردار بچوں کی پہچان کیلئے بہت اہم ہے۔

کیس کی تفصیلات

عدالت نے کہا کہ 2018 میں حقیقی والدین کے گھر جڑواں لڑکیوں کی پیدائش ہوئی۔ لڑکیوں کی سگی خالہ اور اس کے شوہر نے ایک بچی کو گود لینے کی درخواست کی۔ حقیقی والدین نے ایک بچی عارضی طور پر سگی خالہ کو دے دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...