شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

نئے ذخائر کی دریافت
شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنچاب حکومت کی جانب سے شہریوں کے لیے مفت WiFi کی اصل حقیقت سامنے آگئی
گیس کی نئی دریافت
ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔
دریافت کا اہم نتیجہ
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جبکہ نئی دریافت سے یومیہ 310 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔