بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا گیا

راولپندی میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی حراست
راولپندی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کارروائی
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپندی پولیس نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تینوں بہنوں کو حراست میں لیا۔ "جنگ" کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے ان بہنوں کو حراست میں لے کر ایک کروین میں بٹھالیا۔
دیگر حراست میں لئے گئے رہنما
پولیس حکام کی طرف سے حراست میں لئے گئے دیگر رہنماؤں میں صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ، نادیہ خٹک اور بانی چیئرمین کے کزن قاسم خان بھی شامل ہیں۔