پاکستان کے اہم سپن باولر کو بنگلہ دیش نے کوچ بنا دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی نئی تقرریاں

ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے عمر گل کے بعد سابق پاکستانی آف سپنر ارشد خان کو زمبابوے کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اسپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا، جو 20 اپریل کو سلہٹ میں شروع ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی تحقیق: نہار منہ 4 چمچ سے موٹاپے کا آسان علاج

ارشد خان کی قابلیت

تفصیلات کے مطابق ارشد خان نے 1997 سے 2006 کے دوران 9 ٹیسٹ اور 58 ایک روزہ میچز کھیلے۔ وہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے بھی کوچ رہ چکے ہیں۔ ارشد خان کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے ابتدائی معاہدہ تین ماہ کا ہے لیکن پاکستان میں ٹی20 سیریز کے بعد دونوں فریقین کی رضامندی کی صورت میں معاہدے میں 2027 ورلڈ کپ تک توسیع کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے 3 سنیئر افسران کو قید اور جرمانے کی سزائیں

عمر گل کی تقرری

اس سے قبل بی سی بی نے سابق فاسٹ بولر عمر گل کو تین ماہ کے لیے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا تھا، وہ بنگلہ دیش کے آئندہ پانچ ٹی 20 میچز کیلئے دورئہ پاکستان میں ذمہ داریاں سنبھا لیں گے۔

جیمز پامٹ کی شامل کردہ حیثیت

ان کے علاوہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جیمز پامٹ کو ورلڈ کپ 2027 تک فیلڈنگ کوچ تعینات کیا ہے۔ 56 سالہ جیمز 2018 سے 2023 تک آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے اسسٹنٹ کوچ رہ چکے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...