جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں 13تا 16 اپریل 2025 اوو رسیز پاکستانیز کنونشن منعقد کرنے کی تیاریاں شروع

اوو رسیز پاکستانیز کنونشن کی تفصیلات

دبئی (طاہر منیر طاہر) اوو رسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ گورنمنٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں 13تا 16 اپریل 2025 اوو رسیز پاکستانیز کنونشن منعقد ہو رہا ہے۔ اس کنونشن میں دنیا بھر سے سیکڑوں اوو رسیز پاکستانی سرکاری سطح اور نجی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے اور دیگر سامان پکڑ لیا

خصوصی مہمانان کی شرکت

فیڈرل منسٹر فار اوورسیز پاکستانیز اینڈ HRD چودھری سلیک حسین اور چیئرمین بورڈ آف گورنرز اوو رسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن OPF سید قمر رضا، حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر امارات میں مقیم معروف پاکستانی صحافی، پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کی سینئر وائس پریذیڈنٹ سعدیہ عباسی بھی متذکرہ کنونشن میں شرکت کر رہی ہیں۔

کنونشن کا مقصد

چار روزہ کنونشن میں وہ دنیا بھر کے اوورسیز پاکستانیز کو درپیش مسائل پیش کریں گی اور ان کے حل کے لیے تجاویز بھی دیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...