پاکستان انڈر 23 ورلڈ سکواش کا چیمپئن بن گیا

پاکستان انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپئن بن گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انڈر 23 ورلڈ سکواش کا چیمپئن بن گیا۔

فائنل کا مقابلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2 کے مقابلے میں 3 گیم سے شکست دی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن اور سندھ سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے کریک کلب میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے 5 گیمز پر مشتمل فائنل میں پاکستان کے نور زمان نے 2 صفر کے خسارے سے کم بیک کے بعد 3 سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔

نور زمان کی کامیابی پر ردعمل

"جیو نیوز" کے مطابق شاندار فتح کے بعد نور زمان کا کہنا تھا کہ 2 صفر کے خسارے کے بعد سوچ یہی تھی کہ اپنے گیم پر فوکس کروں، آخری وقت تک فائٹ کرنے کا ذہن میں تھا۔ بس سوچا تھا کہ جو محنت کی اس کو ثابت کروں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ نے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپن شپ کا فائنل جیتنے پر نور زمان کو مبارکباد دی اور کہا کہ مقابلہ انتہائی دلچسپ تھا، دیکھنے میں بڑا لطف آیا، نور زمان نے بڑی مہارت سے کھیلا اور جیت اپنے نام کی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...