پشاور زلمی کو پی ایس ایل 10 کے آغاز سے قبل ایک اور جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس نسیم حسن شاہ نے اسمبلیاں بحال کر دیں لیکن وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چل نہیں سکے،معاہدہ کے تحت صدر اور وزیراعظم مستعفی ہو گئے
کیری کا ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونا
پی ایس ایل میں 3 بار کی چیمپئین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نےری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائز نے آسٹریلوی کرکٹر الیکس کیری کو جنوبی افریقی بیٹر راسی وین ڈرڈیوسن کی جگہ جزوی طور پر شامل کیا تھا۔
تاہم لیگ کے آغاز سے محض چند گھنٹے قبل آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میں ان کی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے باعث وہ بھی ٹورنامنٹ میں شرکت سے دستبردار ہوگئے۔
متبادل کھلاڑی کا اعلان ابھی باقی
فرنچائز کے ان کے متبادل کیلئے کسی غیر ملکی پلئیر کے نام کا اعلان تاحال نہیں کیا۔ دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو آج افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے چیلنج درپیش ہوگا۔