سابق چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن صفدرجاوید سید انتقال کر گئے

رحلت کی خبر
اسلام آباد (آئی این پی) سابق چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن صفدر جاوید سید انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایٹمی قوت ہے، دشمن حملہ کرنے سے پہلے 10 بار سوچےگا: مریم نواز
نماز جنازہ
مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد سیکٹر ای ڈی ایچ اے فیز 8 میں ادا کی گئی۔
سابق عہدے
واضح رہے کہ مرحوم صفدر جاوید سید بینک آف پنجاب کے سابق چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔