مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے ہو رہے ہیں یہ تو پارٹیاں بتا سکتی ہیں:شیخ رشید
شیخ رشید کا بیان
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے ہو رہے ہیں یہ تو پارٹیاں بتا سکتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیر کے لیے پوری قوم یکجا ہے، شہباز حسین چوہدری
میڈیا سے گفتگو
روز نامہ امت کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہونے چاہئیں اور ملک کو آگے جانا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
عام آدمی کی حالت
انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے حالات بہتر ہونے چاہئیں۔
کیسز کی تعداد
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 36 ہزار کیسز ہیں، 25 ہزار مفرور ہیں۔








