محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہو کر بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ کا برا ریکارڈ بنا لیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا نیا ریکارڈ

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بیٹرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد ضروری نہیں، مخصوص نشستوں کے فیصلے میں چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ

پی ایس ایل 10 کا دوسرا میچ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم کیچ آؤٹ ہوئے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ اب وہ لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بیٹرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی

اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے عماد وسیم 12 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہو کر فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر وہاب ریاض ہیں جنہوں نے 10 مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہونے کا گندھا حاصل کیا۔ بابر اعظم اور کامران اکمل 8 بار ڈک پر پویلین لوٹ چکے ہیں، جبکہ شاہین آفریدی 7 مرتبہ بغیر کوئی سکور کیے آؤٹ ہوئے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...