ہنجروال میں تشدد سے کمسن ملازمہ جاں بحق، وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنجروال میں تشدد کے نتیجے میں کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
رپورٹ کی طلبی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔