گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی, ویڈیو وائرل

ہریانہ یونیورسٹی میں انوکھا واقعہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کی یونیورسٹی کے طالب علم کی گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چُھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: 15 سالہ لڑکے کے ہاتھ میں ویپ پھٹ گیا، شدید زخمی، انگلیاں کاٹنی پڑ گئیں

سیکیورٹی کی بروقت کارروائی

سیکیورٹی گارڈ نے سوٹ کیس میں سے لڑکی کی آواز سن کر چیکنگ کی اور دُہری ہو کر بیٹھی لڑکی کو برآمد کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

طالب علم کی جانب سے لڑکی کو سوٹ کیس میں لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر یونیورسٹی حکام کی جانب سے کہا گیا کہ یہ لڑکے کی شرارت کا معمولی واقعہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...