کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

میچ کی تفصیلات
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
پچھلے میچز کا جائزہ
خیال رہے کہ افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرایا تھا۔