پاکستان نے 2024 میں کتنے سولر پینلز درآمد کیئے؟ حیران کن انکشاف

پاکستان کا سولر پینلز کی درآمد میں نمایاں مقام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان خاموشی سے سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاختیں و علامتیں آپ کے بچپن کی یادگاریں ہیں، جس چیز کو اپنی نگاہوں سے دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں عین وہی نظر آتی ہے حتیٰ کہ آئینوں میں بھی.

بڑھتی ہوئی واردات

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ سولر پینلز درآمد کیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے صرف 2024 میں 17 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کے 8 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، 498 افراد سے پوچھ گچھ، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کاروباری اور گھریلو صارفین کی دلچسپی

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سولر درآمدات اِس لیے حیران کن ہیں کہ یہ کسی عالمی سرمایہ کاری، قومی پروگرام یا بڑے پیمانے پر منظم منصوبے کے تحت نہیں ہوا بلکہ صارفین کی ذاتی کوششوں سے ممکن ہوا۔

سستی اور قابلِ اعتماد توانائی کا انتخاب

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سولر پینل کی زیادہ تر مانگ گھریلو صارفین، چھوٹے کاروبار اور تجارتی اداروں کی طرف ہے، جو مہنگی اور غیر یقینی سرکاری بجلی کے مقابلے میں سستی اور قابلِ اعتماد توانائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 2024 میں ہی پاکستان کی سولر پینلز کی درآمدات ملک بھر میں بجلی کی کُل طلب کا تقریباً نصف بنتی ہیں۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...