اچھی خبر:بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع

بنت کے تہوار کے لئے اچھی خبر
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بسنت کے تہوار کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے شہریوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا بڑا فیصلہ ؛ اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے۔
بسنت کی پابندی پر غور
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت بسنت کے تہوار پر سے پابندی ہٹانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گلیشیئر گرنے سے لاہور سے تعلق رکھنے والے 3 سیاح جاں بحق، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گہرے رنج و دکھ کا اظہار
نائب وزیراعظم کا بیان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ حکومت بسنت تہوار منانے پر نظرثانی کر رہی ہے۔
حفاظتی اقدامات کی ضرورت
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات کے ساتھ بسنت کو منایا جانا چاہئے۔